gram news
Аватар канала Darulifta.info | دار الافتاء

Darulifta.info | دار الافتاء

@darulifta_info

-مستند دار الافتاؤں کے ہزاروں فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد ویب سائٹ اور سرچ انجن - https://darulifta.info رابطہ : @DinfoContact_bot اینڈرائیڈ ایپ: https://play.google.com/store/apps/detail

ПроектыFAРелигия

3,839подписчиков

Открыть канал

Последние посты

  • Darulifta.info | دار الافتاء

    21 авг., 17:33

    فیس بک پیج: https://web.facebook.com/profile.php?id=61593407799519 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029Vb8uCeL5fM5icnK6An1s
    FacebookAin AIAin AI. 51 likes · 1 talking about this. Education website
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    21 авг., 17:32изменён

    اے آئی جواب تو دیتا ہے لیکن اتنا ہی جتنا اسے لگتا ہے کہ آپ ذہین ہیں۔۔ بس اس سے آگے صرف ایک لیول آگے بڑھتا ہے، تبھی ہمیں ضرورت پڑتی ہے کہ اے آئی کے گھوڑے کے مکمل طاقت سے استفادہ کرنے کے لئے اسے لگام کے ذریعہ اس کے رخ پر قابو پایا جائے، ، اسے سدھا کر اس کی طاقت کا صحیح استعمال کیا جائے، اسے بگھی سے جوڑ کر اسے ضابطہ کے تحت لایا جائے۔۔(عین اے آئی) کا پلیٹ فارم اسی کام کو آسان کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے۔۔ عام اے آئی چیٹس میں آپ کو چیٹ جی پی ٹی، جیمنائی ، کلاڈ وغیرہ جنرل نالج کا استعمال کرتے ہوئے جواب دیتے ہیں، عین اے آئی ان دماغوں کو مکمل لگام اور بگھی دینے کا پلیٹ فارم ہے، جہاں آپ اپنے معاون اے آئی کو مختلف مہارتیں سکھاتے ہیں، مختلف معلومات کے مصادر (شاملہ، جبریل، دار الافتاء ڈاٹ انفو، قرآن لائبریری) وغیرہ سے جوڑ کر ایک مخصوص ایجنٹ معاون تیار کر کے بآسانی اس سے اپنے مرضی کے مطابق چیٹ کرسکتے ہیں۔۔۔ جہاں غلطی کے احتمال کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے۔۔پلیٹ فارم پر کام جاری ہے۔۔ جلد ان شاء اللہ
    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    19 авг., 10:37

    دلچسپ امر یہ ہے کہ اب اے آئی اپنی طرف سے نہیں بلکہ ہمارے تیار کردہ میراث کیلکولیٹر کا باقاعدہ استعمال کرکے میراث کا حساب کرسکتا ہے۔۔
    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    14 авг., 15:13

    ویڈیو طریقہ
    1,130видео4Открыть в Telegram
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    14 авг., 15:09изменён

    چیٹ جی پی ٹی میں دار الافتاء ڈاٹ انفو کا سرچ انجن جوڑنے کا طریقہ
    1,080файл11Открыть в Telegram
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    14 авг., 15:08

    چیٹ جی پی ٹی میں دار الافتاء ڈاٹ انفو استعمال کریں
    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    29 июл., 09:31

    مفید اپ ڈیٹکتب فقہ میں نتیجہ کھلتے ہوئے 3 صفحات تک پڑھنے کی حد تھی، اسے آسانی کے لئے 10 صفحات تک کردیا گیا ہے .. امید ہے کہ اس سے مبحث درمیان ہی میں ناقص رہ جانے والا مسئلہ حل ہو جائے گا ..
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    14 июл., 14:01

    الحمد للہ دینی سوال وجواب کے ذریعہ سیکھنے کے لئے اسلامی کوئز کے نظام میں تقریبا چار ہزار سے زائد صارفین شامل ہوچکے ہیں ، اور 8353 بار کوئز کھیل کر مستفید ہو چکے ہیں۔۔ کل تین فعال کورسز میں 1720 سوالات موجود ہیں۔ اس سیکھنے کے عمل کو دلچسپ بنانے کے لئے ٹاپ
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    13 июл., 17:25изменён

    الحمد للہ دینی سوال وجواب کے ذریعہ سیکھنے کے لئے اسلامی کوئز کے نظام میں تقریبا چار ہزار سے زائد صارفین شامل ہوچکے ہیں ، اور 8353 بار کوئز کھیل کر مستفید ہو چکے ہیں۔۔ کل تین فعال کورسز میں 1720 سوالات موجود ہیں۔اس سیکھنے کے عمل کو دلچسپ بنانے کے لئے ٹاپ 10 ارکان کی عمومی لسٹ اور ہر کورس کے اعتبار سے 10 ارکان کی لائیو لسٹیں کوئز سیکشن میں آویزاں ہے ، جن میں تنافس جاری رہتا ہے۔۔استعمال واستفادہ کو مزید بہتر بنانے کے لئے ہم نے نظام کی نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔۔جس میں دو خصوصیات قابل ذکر ہیں۔۔1 - صارف ابھی اپنی تفصیلی ہسٹری دیکھ سکتا ہے۔۔ تمام شرکاء میں اپنی حالیہ پوزیشن، قریبی مقابلہ کس کس سے ہے، ٹاپ 10 میں آنے کے لئے کتنے سکور چاہئیں ان سب تفصیلات کو دیکھ سکتے ہیں۔۔2 - اپنی کوئز ہسٹری محفوظ رکھنے اور اسے کسی بھی ڈیوائس سے دیکھنے کے لئے لاگ ان ہونے کی سہولت کو شامل کردیا گیا ہے۔۔اپ ڈیٹ ویب سائٹ اور ایپ دونوں میں لاگو کردی گئی ہے۔۔اگر اب تک آپ نے تجربہ نہیں کیا ہے تو سیرت خاتم
    Darulifta.infoاسلامی کوئز - دینی معلومات | دار الافتاء ڈاٹ انفودینی مسائل سیکھیئے سوالات جوابات کے دلچسپ طریقوں کے ساتھ۔ قرآن و حدیث، عقائد، سیرت اور روزمرہ مسائل پر اسلامی کوئز۔
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    13 июл., 17:25

    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    21 июн., 16:04

    خوشخبری: "سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ" کے عنوان سے شاندار کوئز!دار الافتاء ڈاٹ انفو کی جانب سے ایک منفرد تعلیمی فیچر "اسلامی کوئز" پیش کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد رٹنے کے بجائے دینِ اسلام کی معلومات کو سمجھ کر ذہن نشین کرنا ہے ۔۔ اب آپ "سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ" کے واقعات کو ایک دلچسپ اور جدید انداز میں سیکھ سکتے ہیں۔اس کوئز کی خاص بات کیا ہے؟ یہ سیرتِ طیبہ کا ایک مکمل کورس ہے جو 10 اہم سیکشنز اور 82 مراحل (Levels) پر مشتمل ہے۔ اس میں آپ درج ذیل اہم موضوعات کو مرحلہ وار سیکھیں گے:ولادت اور بچپن: آپ ﷺ کا پاکیزہ نسب، ولادتِ باسعادت اور زمانہِ رضاعت مکی دور: نبوت کا آغاز، ہجرتِ حبشہ، سفرِ طائف اور معراج کا عظیم واقعہ مدنی زندگی و غزوات: ہجرتِ مدینہ سے لے کر غزوہ بدر، احد، خندق، صلحِ حدیبیہ، فتحِ مکہ اور غزوہ تبوک تک کے تمام اہم واقعات شمائل و معجزات: آپ ﷺ کے بے مثال اخلاق، سادگی، اور معجزات جیسے شق القمر اور انگلیوں سے پانی جاری ہونا۔ وصالِ مبارک: مرضِ وفات، آخری وصایا اور تجہیز و تکفین کے
    Darulifta.infoاسلامی کوئز - دینی معلومات | دار الافتاء ڈاٹ انفودینی مسائل سیکھیئے سوالات جوابات کے دلچسپ طریقوں کے ساتھ۔ قرآن و حدیث، عقائد، سیرت اور روزمرہ مسائل پر اسلامی کوئز۔
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    6 июн., 18:27

    اہم اعلان برائے ڈویلپر حضرات:اے آئی ایجنٹس کے لئے دار الافتاء ڈاٹ انفو کا MCP سرور بننے جارہا ہے۔۔ جس کے ذریعہ اے آئی سرچ کے رزلٹس،اور کسی بھی فتوی کو ریڈ کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی، جو حضرات اس سے استفادہ کرنا چاہیں، ویب سائٹ کے چیٹ بوٹ پر اپنا فیڈ بیک رجسٹر کروالیں https://www.darulifta.info
    Darulifta.infoدار الافتاء . انفو | Darulifta.infoدار الافتاء انفو ایک مفت اسلامی ویب سائٹ ہے جو مفت فتاوی، اسلامی مضامین، اور دینی معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہاں آپ کو مختلف موضوعات پر مستند اسلامی رہنمائی ملے گی۔
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    6 июн., 18:22

    1 - ویب سائٹ اور ایپ، دونوں میں وائس سرچ کی سہولت شامل کردی گئی ہے۔ 2 - ایپ کے بلٹ اِن سرچ باکس میں اے آئی سرچ کو ڈیفالٹ کردیا ہے، اب ویب سائٹ کی طرح ایپ میں بھی بنیادی طور پر اے آئی سرچ لاگو ہوگا، البتہ عام سرچ کی سہولت برقرار ہے۔۔اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے، البتہ تمام ڈیوائسس میں نئی اپ ڈیٹس کے پہنچنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔۔
    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    1 июн., 17:41

    الحمد للہ، دار الافتاء ڈاٹ انفو میں مزید 15,600 فتاوی شامل کردئے گئے ہیں۔۔طالبین دعا دار الافتاء ڈاٹ انفو ٹیم
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    22 мая, 10:34

    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    22 мая, 10:34

    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    22 мая, 10:34

    https://www.darulifta.info/islamic-quiz
    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    21 мая, 05:27

    اسلامی کوئز دار الافتاء ڈاٹ انفو کا ایک منفرد تعلیمی فیچر ہے جس کا مقصد دینی معلومات کو رٹنے کے بجائے سمجھ کر ذہن میں پختہ کرنا ہے۔ یہ سوالات و جوابات کے انداز میں سیکھنے کا ایک دلچسپ اور مؤثر طریقہ ہے۔خصوصیات: • ہر کوئز ایک مخصوص دینی موضوع (مثلاً: فہمِ قربانی، فرائضِ نماز وغیرہ) پر مشتمل ایک مکمل کورس ہے۔ • ہر کورس آسان سے مشکل تک کئی مراحل میں تقسیم ہے۔ پہلا مرحلہ مکمل کیے بغیر اگلا نہیں کھلتا، جس سے سیکھنے کا عمل منظم رہتا ہے۔ • ہر سوال کے جواب کے لیے ایک مقررہ وقت ملتا ہے جو ذہنی چستی بڑھاتا ہے۔ • ہر جواب کے بعد فوراً بتایا جاتا ہے کہ جواب درست تھا یا غلط، اور ساتھ میں حسب موقع وضاحت اور حوالہ بھی دیا جاتا ہے۔ • ہر کورس کا ایک الگ لنک ہوتا ہے جسے آپ شیئر کر سکتے ہیں۔ فوائد: • روایتی پڑھنے کے بجائے سوالات کے ذریعے سیکھنا زیادہ پائیدار اور یادگار ہوتا ہے۔ • ہر مرحلے کا نتیجہ سامنے آتا ہے جس سے اپنی کمزوریوں کا اندازہ ہوتا ہے۔ • بچے، نوجوان اور بڑے، سب کے لیے یکساں مفید ہے — خاص طور
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    21 мая, 05:26

    Иллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاءИллюстрация к посту канала Darulifta.info | دار الافتاء
  • Darulifta.info | دار الافتاء

    20 мая, 17:16

    فہم قربانی کے نام سے مفید علمی کوئز کا اضافہ کردیا گیا ہے۔۔امید ہے کہ یہ ہلکے پھلکے انداز میں قربانی کے مسائل کو سیکھنے اور ازبر کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔دار الافتاء ڈاٹ انفو کی ویب سائٹ پر جاکر اس فیچر کا تجربہ کر سکتے ہیں۔۔ اینڈرائیڈ ایپ پر جزوی طور پر یہ آگیا ہے۔۔ ان شاء اللہ آہستہ آہستہ تمام صارفین تک پہنچ جائے گا۔۔ https://www.darulifta.info/islamic-quiz/fahm-e-qurbani
    1,460видео2Открыть в Telegram