Latest posts

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
8 Sept, 20:26
تخلیق انسان کا مقصد مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
1 Sept, 02:17
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
موضوع: زبان کی نعمت _ صحیح اور غلط استعمالبتاریخ : 27th Dec 2024 بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلومبیان:#مفتی_محمد_تقی_عثمانی
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
1 Sept, 02:14
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
Short Clip _ Nafs Or Shaitan Ki Larai Mein Khuwaishaat KO Kesy Kuchlein? Bayan _ Mufti Taqi Usmani Sahab!ٹیلی گرام چینل ↶ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
30 Aug, 06:42
یہ واٹس ایپ گروپ قرآنِ پاک کی تلاوت، آڈیو، ویڈیوز، پی ڈی ایف، تراجم اور تفاسیر کے لیے بنایا گیا ہے۔نوٹ: اگر آپ کو کسی مخصوص سورت کی تلاوت پرسنل میں چاہیے ہو تو سورت کا نام اور قاری کا نام لکھ کر بھیج دیں، ان شاء اللہ آپ کو وہ تلاوت پرسنل میں بھیج دی جائے گی۔ جزاکم اللہ خیراًلنک ⬇️ https://chat.whatsapp.com/7yElZgLtDKw6q5KdkSyN6r?s=cl&p=a&mlu=4
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
23 Jul, 15:38
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
خطبہ جمعۃ المبارک (جامع مسجد، بیت المکرم، کراچی) موضوع : اصحاب الاخدود کے واقعہ سے 4 اہم اسباق بتاریخ: 2017-12-8 بیان : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی--ٹیلی گرام چینل لنک ↶ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
29 Jun, 03:54
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا درسِ قرآن کریم _____ آج بروز اتوار پاکستانی معیاری وقت کے مطابق بعد نمازِ عصر (تقریباً 6:15 کے بعد) جامعہ دارالعلوم کراچی میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی ہفتہ وار مجلس ہوگی جو ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔ حضرت والا مدظلہم آج کے درس میں سورۃُ الفرقان میں مذکورہ ’’رحمان کے بندوں کی صفات‘‘ میں سے ’’والذین اذا انفقوا....‘‘ سے بات شروع ہوگی۔ یہ اہم خود بھی سماعت کیجیے اور دوسروں تک بھی پہنچایئے۔ جزاکم اللہ _____ LIVE Link: https://youtube.com/live/dsxDzYTekBQ?sub_confirmation=1از : دارالعلوم میڈیا (واضح رہے کہ یہ درس ہر جمعرات کو (دوپہر دو بجے) اور ہر اتوار کو (بعد نمازِ عصر) آن لائن نشر ہوتا ہے۔ یہ درسِ قرآن جامعہ دارالعلوم کراچی کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر ہوتا ہے۔لنک(https://www.youtube.com/@LiveDarululoomKarachi) اور بعد بھی یہیں پر سنا جا سکتا ہے، (سورۃ الفاتحہ سے اب تک کے سابقہYouTubeDars-e-Quran Kareem Surah Al-Furqan V 63-77-3 | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 28-06-2026درس قرآن کریم سورہ الفرقان آیت نمبر 63 سے 77 ( عبادالرحمن - حصہ سوم) _________________________ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ بـــروز اتوار بتاریخ 12 محرم الحرام 1448ھ / 28 جــون 2026، بعد نماز عصر ( نماز عصر 5:45) جامعہ دارالعلوم…
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
27 Jun, 11:01
" ہمارے ہاں ایک نوجوان تھا جس نے بیس سال تک مسلسل خدا کی عبادت کی، پھر اس کے پاس شیطان آیا اور کہنے لگا، ہائے! تو توبہ اور عبادت کرنے میں بہت جلدی کرگیا اور دنیوی لذتوں سے اپنا دامن تہی کرکے بیٹھ گیا، اگر تو واپس پلٹ آئے تو دوبارہ توبہ کرنا تیرے لیے کوئی مشکل
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
27 Jun, 04:21edited
🎙️ شَیــــخُ الاِسلام مُفتِــــی تَقِــــی عُثمانِــــی دَامَــــت بَرَڪاتُہُــــمُ العالِیَــــہ:::::نَفس دُنیاوی لَذَّتوں کا خُوگَر ہَــــے-ہَمارا اور آَپ کا نَفس، یَعنی وَہ قُوَّت جُــــو اِنسان کُــــو کِسی کام کَــــے کَرنــــے کی طَرَف اُبھارتی ہَــــے، وَہ نَفس دُنیاوی لَذَّتوں کا عادی بَنا ہُوا ہَــــے۔ لِہٰذا جِس کام مِیــــں اُس کُــــو ظاہِری لَذَّت اور مَزہ آَتا ہَــــے، اُس کی طَرَف یہ دَوڑتا ہَــــے-یہ اُس کی جِبلَّت اور خَصلَت ہَــــے کِــــہ اَیسے کاموں کی طَرَف اِنسان کُــــو مائِل کَرے۔ یہ اِنسان سَــــے کَہتا ہَــــے کِــــہ یہ کام کَر لــــو تَــــو مَزہ آَ جائــــے گا، یہ کام کَر لــــو تَــــو لَذَّت حاصِل ہُو جائــــے گی۔لِہٰذا یہ نَفس اِنسان کَــــے دِل مِیــــں خَواہِشات کَــــے تَقاضے پَیدا کَرتا رَہتا ہَــــے۔اَب اَگَر اِنسان اَپنــــے نَفس کُــــو بَے لِگام اور بَے مِہار چَھوڑ دَے، اور جُــــو بَھی لَذَّت کَــــے حُصول کا تَقاضا پَیدا ہُو اُس
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
17 Jun, 19:16
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
یومِ عاشورہ کی فضیلت اور اپنی جان کا حق :شیخ الاسلام حضرت مولانا #مفتی_محمد_تقی_عثمانی صاحب دامت برکاتہم :اس بیان میں حضرت والا دامت برکاتہم نے فرمایا کہ: محرم کا مہینہ حرمت و عظمت کا مہینہ ہے، دس محرم میں حرمت و تقدس حضرت حسین رضی الله عنہ کی شہادت کی وجہ سے پیدا نہیں ہوا بلکہ اس کے برعکس یہ حضرت حسین رضی الله عنہ کی عظمت و فضیلت کا مظاہرہ ہے کہ الله تعالی نے انہیں شہادت کا مقام عطا فرمانے کیلئے اس دن کا انتخاب فرمایا جو پہلے سے مقدس چلا آرہا تھا۔ حرمت والے مہینوں کی تفصیل، دس محرم کے روزہ کی تفصیل یہودیوں سے مشابہت سے بچنے کی تلقین، قرآن کریم میں ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرنے کی تلقین ، سینہ کوبی اور جان پر ظلم کرنے کی ممانعت، اپنا جسم و جان الله تعالیٰ کی طرف سے امانت ہیں۔جزاک الله خیرا ـ
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
17 Jun, 19:16
forwarded from @muftitaqiusmanisahab



مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
18 May, 07:16
forwarded from @eqtebaskb
" ہمارے ہاں ایک نوجوان تھا جس نے بیس سال تک مسلسل خدا کی عبادت کی، پھر اس کے پاس شیطان آیا اور کہنے لگا، ہائے! تو توبہ اور عبادت کرنے میں بہت جلدی کرگیا اور دنیوی لذتوں سے اپنا دامن تہی کرکے بیٹھ گیا، اگر تو واپس پلٹ آئے تو دوبارہ توبہ کرنا تیرے لیے کوئی مشکل نہیں،چنانچہ وہ دنیوی لذتوں کی طرف لوٹ آیا،پھر ایک دن وہ اپنے گھر میں تنہا بیٹھا تھا کہ اسے اپنے وہ دن جو خدا کی ریاضت و عبادت میں گزرے تھے یاد آئے، جن پر وہ دل زدہ سا ہوگیا،پھر اپنے آپ سے مخاطب ہوکر کہنے لگا! تو کیا خیال کرتا ہے کہ اگر میں خدا کی طرف دوبارہ لوٹ جاؤں تو کیا وہ مجھے قبول کرلے گا ؟ فوراً غیب سے ایک آواز آئی! اے بندے تونے ہماری بیس سال تک عبادت کی تو ہم نے تیرا شکریہ ادا کیا، اور تونے جب ہماری نافرمانی کی تو ہم نے تجھے مہلت دی، اور اگر تو دوبارہ ہماری طرف لوٹ آئے گا تو ہم تجھے پھر قبول کر لیں گے " صوفی ابراہیم بن شیبان قرمیسینی [شعب الإيمان للبيهقي( ٦٧٢٣ ) وسنده جيد]مفتی محمد تقی عثمانی صاحب pinned «ذی الحجہ ،عید الاضحٰی، قربانی فضائل مسائل : 📢توجہ فرمائیے! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته ─━━══● پیغام مسرت ●══━━─ فہرست عدد ② ذی الحجہ ،عید الاضحٰی، قربانی فضائل مسائل : محترم ممبران! آپ حضرات کی خدمت میں عشرۂ ذی الحجہ فلسفۂ حج اور قربانی کی…»
10 May, 05:12

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
10 May, 05:12
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
ذی الحجہ ،عید الاضحٰی، قربانی فضائل مسائل :📢توجہ فرمائیے!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته─━━══● پیغام مسرت ●══━━─فہرست عدد ②ذی الحجہ ،عید الاضحٰی، قربانی فضائل مسائل :محترم ممبران! آپ حضرات کی خدمت میں عشرۂ ذی الحجہ فلسفۂ حج اور قربانی کی اہمیت،فضیلت اور قربانی کے مسائل سے متعلق حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات یکجا پیش خدمت ہیں۔ کسی بھی مطلوبہ بیان کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ لنک پر جائیں ( ٹچ کریں) اور استفادہ کریں۔ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab❶. قربانی ایک عاشقانہ عبادت ہے بیان سنیں ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2080 ========= ❷ . قربانی کے فضائل : ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab/2082Telegramمفتی محمد تقی عثمانی صاحباس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
1 Apr, 09:12
”میں ایک طالب علم کو جانتا ہوں جو مدینہ آیا، اور اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔ وہ دن بھر مشایخ کے دروس میں بیٹھتا تھا، اور رات اندھیرا ہونے کے بعد کوڑے دانوں کا چکر لگاتا تھا کہ شاید آس پاس کوئی بچا ہوا کھانا چھوڑ گیا ہو۔ اس نے کسی کو کچھ نہیں بتایا، نہ کسی سے سوال کیا، حتی کہ اس کے ساتھی بھی اس سے بے خبر تھے۔ ایک روز اس کے کسی ہم درس نے اسے کوڑے دان کے گرد دیکھ لیا تو مجھے اس کی حالت بتلائی ... اس لیے میں لوگوں سے کہتا ہوں کہ خدارا طلبۂ علم کی خبر گیری کیا کرو! ایک مسکین طالب علم پر خرچ کرنا کسی بھی دوسرے شخص پر خرچ کرنے سے بہتر ہے، طلبہ کے احوال کے بارے میں پوچھا کرو، اور ان کی ہر ممکن مدد کیا کرو۔“(فضيلۃ الشیخ سلیمان الرحیلی حفظہ اللہ)
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
31 Mar, 03:03edited
جمعہ بیان موضوع : آخرت کی تیاری اور اس کا طریقہ بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم، کراچی بتاریخ : 2024-05-03 مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
21 Mar, 14:23
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
جب بھی کوئی بات آپ اپنی زبان سے یا اپنے قلم سے نکالو تو پہلے یہ سوچ لو کہ اس بات کو مجھے کسی عدالت میں ثابت کرنا ہے ـ اگر تم اس پوزیشن میں ہو ، کہ جو بات تم نکال رہے ہو وہ کسی عدالت میں ثابت کرسکو تو بے شک کہہ دو اور لکھ دو لیکن اگر اس پوزیشن میں نہیں ہو تو ہرگز وہ بات نہ لکھو ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ شیخ الاسلام حضرت مولانا #مفتی_محمد_تقی_عثمانی صاحب ٹیلی گرام چینل لنک ⬇️ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
21 Mar, 14:18
forwarded from @muftitaqiusmanisahab
Short Clip _ Nafs Or Shaitan Ki Larai Mein Khuwaishaat KO Kesy Kuchlein? Bayan _ Mufti Taqi Usmani Sahab!ٹیلی گرام چینل ↶ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
9 Mar, 00:48
⊙══════⊙══════⊙ مجلہ : #ماہنامہ_البلاغ ماہ : فروری 2026 ادارہ : جامعہ دارالعلوم کراچی ⊙══════⊙══════⊙
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
9 Mar, 00:47



مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
9 Mar, 00:47
⊙══════⊙══════⊙ مجلہ : #ماہنامہ_البلاغ ماہ : جنوری 2026 ادارہ : جامعہ دارالعلوم کراچی ⊙══════⊙══════⊙
Related Channels
Other channels in the same section of the catalogue.
